: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ کے شمالی کیلی فورنیا کے ساحل پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حامیوں
کی جانب سے منعقدہ ریلی کے دوران ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان
جھڑپیں ہوئیں۔مقامی میڈیا کے مطابق کل
ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان کئی جگہوں پر جھڑپیں ہوئیں۔ٹرمپ کے ایک حامی نے ریلی کی مخالفت کرنے والے ایک نوجوان پر کالی مرچ کا
اسپرے کر دیا جس کے بعد دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپ شروع ہو گئی